کاجول کی نئی فلم ’’ہیلی کاپٹر ایلا‘‘شائقین کی متاثر کرنے میں ناکام، 2روز میں صرف 1.85 کروڑ کا بزنس کر سکی

پیر 15 اکتوبر 2018 14:10

ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اکتوبر2018ء) بالی وڈ اداکارہ کاجول کی فلم ’’ہیلی کاپٹر ایلا‘‘ ریلیز کے 2 روز میں صرف1.85 کروڑ کا بزنس کر سکی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار اجے دیوگن کی پروڈکشن ہائوس کی فلم ’’ہیلی کاپٹر ایلا‘‘ 12اکتوبر کو ریلیزکی گئی جو باکس آفس پر شائقین کی توجہ حاصل کرنے میں ناکام ہو گئی ہے اور فلم نے 2 روز میں صرف ایک کروڑ 85 لاکھ روپے ہی کما سکی ہے، فلم کی مرکزی کاسٹ میں میں اداکارہ کاجول اور ریدھی سین شامل ہیں۔

وقت اشاعت : 15/10/2018 - 14:10:10

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :