پریانکا چوپڑا اور نک جونس کی شادی نومبر میں ہوگی ،ْبھارتی میڈیا
پریانکا اور نک کی شادی جودھ پور کے محل اومید بھون میں ہوگی ،ْقریبی ذرائع
منگل 16 اکتوبر 2018 15:54
(جاری ہے)
پریانکا کی شادی، نک جونس کے بھائی جو جونس کی شادی سے قبل متوقع ہے جو صوفی ٹرنر کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوں گے۔
حال ہی میں پریانکا چوپڑا نے ایک انٹرویو کے دوران بتایا تھا کہ وہ کتاب لکھ رہی ہیں اور جلد ہی شادی کرنے کا بھی سوچ رہی ہیں۔ واضح رہے کہ بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے امریکی گلوکار نک جونس سے رواں برس اگست میں منگنی کی تھی۔منگنی کی رسم ممبئی میں پریانکا کے گھر میں ہوئی تھی، جس میں قریبی عزیر و اقارب نے شرکت کی تھی، بعدازاں منگنی کا جشن بھی منعقد کیا گیاجس میں چند بالی وڈ ستارے شریک ہوئے تھے۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Pooja Chopra
Nadia Afgan
Reese Witherspoon
Mandy Moore
Paul Dano
benita david
James Marsden
Mark Harmon
Ghulam Mohiuddin
Meera
nadra chaudhry
Komal Rizvi
Showbiz News In Urdu
-
معروف کلاسیکل موسیقار بڑے غلام علی خان کی برسی منائی گئی
-
انگریزی ادب کے عظیم ڈراما نویس اور شاعر شیکسپیئر کی برسی منائی گئی
-
اداکارہ پیرس ہلٹن،اپنی بیٹی لندن مارلن کو دنیا سے متعارف کرا دیا
-
میرے پسندیدہ اداکارہ ورون دھوان اورکارتک آریان ہیں،کریتی سنین
-
بیٹی اننیا کے ادیتیا کیساتھ ریلیشن پر بات کرنے سے مجھے کوئی مسئلہ نہیں، والد
-
فیصل قریشی کو ٹی وی ڈرامے ’ظلم’ کے ڈائیلاگ مہنگے پڑ گئے
-
انڈیا کی میگا سائنس فکشن فلم ’کالکی 2898AD‘ کا دھماکے دار ٹیزرجاری
-
رنویر سنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا