آشا بھوسلے نے دو دہائیوں کے بعد بنگالی زبان میں بھجن کروایا

بدھ 17 اکتوبر 2018 11:35

آشا بھوسلے نے دو دہائیوں کے بعد بنگالی زبان میں بھجن کروایا
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اکتوبر2018ء) بالی وڈ لیجنڈ پلے بیک گلوکارہ آشا بھوسلے نے دو دہائیوں کے وقفے کے بعد بنگالی زبان میں بھجن ریکارڈ کروایا ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق آشا بھوسے نے اپنا بھجن 1963ء میں ریکارڈ کروایا جس کو منا ڈے نے کمپوز کیا تھا اور اب انہوں نے دو دہائیوں کے بعد ایک اور بنگالی بھجن ریکارڈ کروایا ہے۔

وقت اشاعت : 17/10/2018 - 11:35:39

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :