سلمان خان می ٹو مہم کی حما یت کے باوجو د خا موش

بدھ 17 اکتوبر 2018 12:53

سلمان خان  می ٹو مہم کی حما یت کے باوجو د خا موش
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اکتوبر2018ء) بالی وڈ اداکارسلمان خان اپنے والد کی ’’می ٹو‘‘ مہم کی حمایت میں ہونے کے باوجو د تا حا ل خا موش ہیں۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سلمان خان نے تنو شری دتہ معاملہ پر تا حال اپنے تا ثرات کا اظہار نہیں کیا۔

(جاری ہے)

تا ہم سلمان خان کے والد سلیم خان تنو شری دتہ کی حمایت میں سا منے آ گئے ہیں اور اداکارہ کے اس معاملہ پر دیر سے اٹھانے پر تنقید کر تے ہو ئے ٹویٹ کیا ہے کہ’’بالکل کچھ نہ ہو نے سے دیر سے ہونا بہتر ہے ۔آپ کو نتا ئج کا انتظا ر کر نے کی ضرورت نہیں۔آپ عوام کی حمایت سے پہلے ہی جیت چکی ہیں‘‘۔تا ہم سلمان خان نے ابھی تک اس معاملے پر خا موشی اختیار کی ہو ئی ہے۔

وقت اشاعت : 17/10/2018 - 12:53:59

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :