سپاہی مقبول حسین کی زندگی پر مشتمل ڈرامہ 27اکتوبر سے الحمراء میں پیش کیا جائیگا

بدھ 17 اکتوبر 2018 13:45

سپاہی مقبول حسین کی زندگی پر مشتمل ڈرامہ 27اکتوبر سے الحمراء میں پیش کیا جائیگا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اکتوبر2018ء)سپاہی مقبول حسین کی زندگی پر مشتمل ڈرامہ 27اکتوبر سے الحمراء میں پیش کیا جائیگا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق سپاہی مقبول حسین کے حالات زندگی پر مبنی اسٹیج ڈرامے کی ریہرسلوں کا سلسلہ جاری ہے ۔سینئر اداکاروں کے ساتھ نئے اداکار بھی ڈرامے کا حصہ ہوں گے ۔ ڈرامے کو 27اکتوبر سے الحمراء میں پیش کیا جائے گا۔

وقت اشاعت : 17/10/2018 - 13:45:55