اپنے ساتھ کام کرنے والے لوگوں کے دل کی دھڑکن سنتا ہوں، شاہ رخ خان
بدھ 17 اکتوبر 2018 13:51
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار شاہ رخ خان نے فلم ’’کچھ کچھ ہوتا ہے ‘‘ کی ریلیز کو 20سال مکمل ہونے پر ایک تقریب میں خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ وہ آج تک کسی بھی فلم کے سکرپٹ کو نہیں سمجھ پائے لیکن وہ جن لوگوں کے ساتھ کام کرتے ہیں ان کے دلوں کی دھڑکنوں کو سنتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ جب ہدایتکار کرن جوہر نے انہیں فلم ’’کچھ کچھ ہوتا ہے ‘‘ کا سکرپٹ پڑھ کر سنایا تو اس وقت وہ فلم ’’چاہت‘‘ کی عکسبندی میں مصروف تھے اور جب انہوں نے پہلی بار فلم کا سکرپٹ پڑھا تو وہ مجھے بے کار لگا تھا۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Kevin Bacon
Amy Poehler
Diane Kruger
Qazi Wajid
Jennifer Morrison
Palak Muchhal
Adil Murad
Bhumi Pednekar
Maria Wasti
sunehri khan
Nadia Hussain
Christina Hendricks
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا