گلوکارہ ایریانا گرنڈے نے اپنی منگنی توڑ دی

بدھ 17 اکتوبر 2018 14:03

گلوکارہ ایریانا گرنڈے نے اپنی منگنی توڑ دی
لاس اینجلس۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اکتوبر2018ء) امریکا کی معروف پاپ گلوکارہ ایریانا گرنڈے نے اپنی منگنی توڑ دی۔

(جاری ہے)

پاپ سٹار ایریانا گلوکار پیٹ ڈیوڈسن سے کچھ عرصہ قبل منگنی کی تھی تاہم ذرائع کے مطابق انھوں نے ا]پنی منگنی توڑ دینے کا اعلان کیا ہے اور اس کی کوئی واضح وجہ بیان کرنے سے گریز کرتے ہوئے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ دونوں کی باہمی راضامندی سے منگنی ختم کی گئی ہے کیونکہ ان کو لگتا ہے کہ منگنی کے بندھن میں بندھنا ان کے لئے خاصا قبل از وقت ہے۔

وقت اشاعت : 17/10/2018 - 14:03:42

Rlated Stars :