ودیا بالن نے این ٹی راما رائو کی اہلیہ کے کردارپر مبنی پہلی جھلک شیئرکردی

بدھ 17 اکتوبر 2018 14:48

ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اکتوبر2018ء) بالی وڈ اداکارہ ودیا بالن نے این ٹی راما رائو کی اہلیہ کے کردارپر مبنی پہلی جھلک شیئر کر دی۔انسٹا گر ام پر شیئرکی گئی تصویر میں اداکارہ کو روایتی ساڑھی میں ملبو س چہرے پر سنجیدہ تاثرات میں دیکھا جا سکتے ہیں۔
وقت اشاعت : 17/10/2018 - 14:48:20

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :