نوازالدین صدیقی اوراداکارہ رادھیکا اپٹے فلم میں ایک ساتھ نظر آئیں گے

بدھ 17 اکتوبر 2018 14:48

ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اکتوبر2018ء) بالی وڈ اداکار نوازالدین صدیقی اوراداکارہ رادھیکا اپٹے فلم میں ایک ساتھ نظر آیئں گے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق دونوں اداکار ’رات اکیلی ہے‘ نامی فلم میں کام کریں گے، جس کی ہدایات ہنی تریہان دینے جارہے ہیں۔ فلم کی کہانی رومانوی ہوگی۔ فلم کی شوٹنگ آئندہ سال جنوری میں شروع کی جائے گی۔خیال رہے کہ اس سے قبل نوازالدین صدیقی اور ردھیکا اپٹے ’پنجھی: دی ماؤنٹین میں ‘ میں بھی کام کرچکے ہیں۔

وقت اشاعت : 17/10/2018 - 14:48:20

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :