میشا شفیع کا علی ظفر کیخلاف ثبوت فراہم کرنیکا اعلان
عدالت نے فریقین کے وکلا کو بحث کیلئے طلب کرتے ہوئے سماعت 5 نومبر تک ملتوی کر دی
جمعرات 18 اکتوبر 2018 12:04
(جاری ہے)
اداکارہ میشا شفیع نے جواب عدالت میں جمع کرا دیا، میشا شفیع کے مطابق علی ظفر نے فیملی فنکشنز اور نجی سٹوڈیو میں دو سے زائد بار ہراساں کیا۔
گلوکار اپنی حرکتوں سے باز نہیں آ رہے تھے جس کی وجہ سے مجبور ہو کر قدم اٹھانا پڑا۔میشا شفیع نے علی ظفر کے تمام الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ گلوکار نے متعدد اداکاراؤں کو ہراساں کیا، عدالت کے مانگنے پر ثبوت بھی فراہم کیے جائیں گے۔ میشا شفیع نے استدعا کی کہ ان کے خلاف کیے گئے دعوے کو مسترد کیا جائے، عدالت نے فریقین کے وکلا کو بحث کیلئے طلب کرتے ہوئے سماعت 5 نومبر تک ملتوی کر دی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Rose McIver
Madiha Rizvi
Sikander Rizvi
Neil Nitin Mukesh
Leslie Mann
Baber Khan
sultan rahi
Dan Stevens
Sandeepa Dhar
Amy Poehler
Asif Raza Mir
Neelo
Showbiz News In Urdu
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا