سنیل شیٹھی کی شیرنی کے قتل کے خلاف ’’لیٹ ایونی لیو‘‘ مہم کی حمایت

جمعرات 18 اکتوبر 2018 12:19

سنیل شیٹھی کی شیرنی کے قتل کے خلاف ’’لیٹ ایونی لیو‘‘ مہم کی حمایت
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اکتوبر2018ء) بالی وڈ اداکار سنیل شیٹھی نے شیرنی کے شکار اور قتل کے خلاف ’’لیٹ ایونی لیو‘‘ مہم کی حمایت کر دی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار سنیل شیٹھی نے ٹویٹر پر شیرنی کے قتلکے خلاف ’’لیٹ ایونی لیو‘‘ مہم کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ ماں کو قتل کرنے کا مطلب بچوں کی زندگیوں کو خطرے میں ڈالنا ہے، خاص طور پر جب وہ خود کو گھر تک محدود کر لے۔ انہوں نے کہا ہمیں شیرنیوں کو جنگل میں پرامن ماحول میں رہنے دینا چاہیئے۔

وقت اشاعت : 18/10/2018 - 12:19:57

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :