فلم ’’سٹوڈنٹ آف دی ائیر ٹو‘‘ کی عکس بندی مکمل

جمعرات 18 اکتوبر 2018 12:19

فلم ’’سٹوڈنٹ آف دی ائیر ٹو‘‘ کی عکس بندی مکمل
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اکتوبر2018ء) بالی وڈ اداکارٹائیگر شروف کی فلم ’’سٹوڈنٹ آف دی ائیر ٹو‘‘ کی عکس بندی مکمل کر لی گئی ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ٹائیگر شروف کی فلم ’’سٹوڈنٹ آف دی ائیر ٹو‘‘ کی عکس بندی مکمل کر لی گئی ہے، اس خوشی میں ایک تقریب منعقد کی گئی جس میں ٹائیگر شروف،تارا ستریا، اننیا پانڈے اور پونیت ملہوترا نے شرکت کی اور خوب انجوائے کیا۔فلم آئندہ سال10مئی کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 18/10/2018 - 12:19:57

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :