میں خوش ہوں کہ میرا کردار دیپیکا ادا کریں گی،لکشمی اگروال

جمعرات 18 اکتوبر 2018 13:27

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اکتوبر2018ء) تیزاب گردی سے متاثرہ لڑکی لکشمی اگروال نے نئی بالی وڈ فلم میں دپیکا پڈکون کا ان کی زندگی پر مبنی کردار ادا کرنے پر خو شی کا اظہا ر کیا ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق تیزاب گردی سے متاثرہ لکشمی اگروال کا کہنا تھاکہ وہ اداکارہ دپیکا پڈکون کا ان کی زندگی پر مبنی کردار ادا کرنے پر خو ش ہیں۔تا ہم اگر موقع ملے تو وہ اپنی زندگی پر مبنی فلم میں ضرورگا نا چاہیں گی۔ فلم کی ہدایتکار میگھنا گلزارہیں۔جنہوں نے 2016 میںتیزاب گردی سے متاثرہ لڑکیلکشمی اگروال پر فلم بنانے کے لئے معاہدہ کر لیا ہے تا ہم فلم بارے باضابطہ اعلان ابھی باقی ہے۔

وقت اشاعت : 18/10/2018 - 13:27:16

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :