می ٹو مہم کی کہا نیوں کی بنیاد پرخواتین کو نہ پرکھا جائے،سو نی راز دان

جمعرات 18 اکتوبر 2018 13:29

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اکتوبر2018ء) اداکارہ عالیہ بھٹ کی والدہ سو نی راز دان کا کہنا ہے کہ می ٹو مہم کی کہا نیوں کی بنیاد پرخواتین کو نہیں پرکھا جانا چاہیئے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سو نی رادان نے می ٹو مہم کے حو الے سے بات کر تے ہو ئے کہا ہے کہ می ٹو جنسی و ذہنی ہرسگی کے خلا ف مثبت اقدام ہے ۔وہ خو اتین جو بو لتی نہیں ہیں ان کی خا موشی کا اندازہ نہیں لگا نا چاہیئے۔انہوں نے کہا ہے کہ آج کے اس معاشرے میں خواتین کے ساتھ ایسا سلوک خوفناک ہے جسے دیکھتے ہو ئے می ٹو مہم مثبت اقدام ہے جہاں لو گ اپنی اپنی کہانیاں سامنے لا رہے ہیں۔

وقت اشاعت : 18/10/2018 - 13:29:12

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :