صنفی برابری بہترین مستقبل کے لئے مثبت قدم ہے، شرمیلا ٹیگور
جمعرات 18 اکتوبر 2018 13:33
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ شرمیلا ٹیگور نے صنفی برابری کے لئے عالمی سطح پر حمایت کرتے ہوئے کہا کہ انہیں چند فلموں کے انتخاب پر تنقید کے ساتھ تعریفی ردعمل کا سامنا کرنا پڑا جنہیں آج ایک گیم چینجر کے طور پر دیکھا جاتا ہے اور آج میرے فیصلے فلمی ساتھیوں اور شائقین کی طرف سے صحیح ثابت ہوئے ہے۔
انہوں نے کہا کہ کوئی بھی فرد اگر کام کرے تو اس پر اس کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیئے نہ کہ اس پر سوالیہ نشان کھڑے کرنے چاہیے، صنفی برابری بہترین مستقبل کے لئے مثبت تصور ہے اور انقلابی تحریک ’’ہی فار شی‘‘ کے لئے لکس مبارکباد کا مستحق ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Richard Armitage
Mawra Hocane
Sonali bendre
Christian Slater
Abid Ali
Britt Robertson
Wentworth Miller
Vaneeza Ahmad
Rubya Chaudhry
Resham
Sumiya Mumtaz
Sanam Jung
Showbiz News In Urdu
-
ج* علی رحمن کاہالی ووڈ اداکار رائن گوزلنگ سے موازنے پر خوشی کا اظہار
-
oماہرہ خان کے فوٹو شوٹ نے فیشن کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا
-
غ*شائقین انتظار کریں ،میرا اور یو یو ہنی سنگھ کا گانا جلد ریلیز ہوگا،مہوش حیات
-
sماں آپ شادی کب کر رہی ہیں ملائیکا اروڑہ سے بیٹے کا سوال
-
iپریانکا چوپڑا فلم کی شوٹنگ کے دوران ایک بار پھر زخمی
-
}حملہ آوروں نے سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کا مقصد بتادیا
-
ڑ*معروف گلوکار اے پی ڈھلوں کو کنسرٹ کے دوران اپنا گٹار توڑنا مہنگا پڑ گیا
-
جلد ماں بننے والی دیپیکا پڈوکون آج کل سلائی کڑھائی میں مصروف