فلم ’’بازار‘‘ کا نیا گانا’’لالا لا‘‘ جاری

جمعرات 18 اکتوبر 2018 13:55

فلم ’’بازار‘‘ کا نیا گانا’’لالا لا‘‘ جاری
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اکتوبر2018ء) بالی وڈ اداکار سیف علی خان کی فلم ’’بازار‘‘ کا نیا گانا’’لالا لا‘‘ جاری کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سیف علی خان کی فلم ’’بازار‘‘ کا گانا’’لالا لا‘‘ جاری کر دیا گیا ہے، گانا رادھیکا اپتے،اور روہن مہرا پر فلمایا گیا ہے، گانے میں اپنی آواز کا جادو نیہا کاکڑ اور بلال سعید نے جگایاہے، فلم کی کاسٹ میں سیف علی خان، رادھیکا اپتے،چیترن گدا سنگھ اور روہن مہرا شامل ہیں، فلم 26 اکتوبر کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 18/10/2018 - 13:55:38

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :