ودیابالن کی تیلگو فلم کے کردار کی جھلک جاری

جمعہ 19 اکتوبر 2018 12:07

ودیابالن کی تیلگو فلم کے کردار کی جھلک جاری
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اکتوبر2018ء) بالی وڈ اداکارہ ودیابالن کے اداکار و سیاست دان ننداموری تراکا راما رائو کی زندگی پر مبنی تیلگو فلم کے کردار کی جھلک جاری کر دی گئی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ ودیابالن ننداموری تراکا راما رائو کی زندگی پر مبنی فلم میں ان کی بیوی بساواتراکم کا کردار جبکہ راکول پریت سنگھ فلم میں آنجہانی اداکارہ سری دیوی کا کردار ادا کر رہی ہیں۔

وقت اشاعت : 19/10/2018 - 12:07:36

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :