پریانکا چوپڑا اور زائرہ وسیم کی فلم ’’دا سکائی از پنک‘‘ کی عکسبندی مکمل

جمعہ 19 اکتوبر 2018 12:07

پریانکا چوپڑا اور زائرہ وسیم کی فلم ’’دا سکائی از پنک‘‘ کی عکسبندی مکمل
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اکتوبر2018ء) بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا اور زائرہ وسیم نے فلم ’’دا سکائی از پنک‘‘ کی عکسبندی مکمل کر لی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ پریانکا چوپڑا اور زائرہ وسیم نے فلم ’’دا سکائی از پنک‘‘ کی عکسبندی مکمل کرتے ہوئے تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی ہے جس میں پرینکا چوپڑا نے زائرہ وسیم کے ساتھ خوشگوار موڈ میں کھڑی ہیں۔ پریانکا چوپڑا کی پیشکش میں بننے والی فلم ’’دا سکائی از پنک‘‘کی ہدایتکارہ شونالی بوس ہیں۔

وقت اشاعت : 19/10/2018 - 12:07:36

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :