نینا گپتا بہت پراعتماد اور مضبوط اداکارہ ہیں، سانیا ملہوترا

جمعہ 19 اکتوبر 2018 12:19

نینا گپتا بہت پراعتماد اور مضبوط اداکارہ ہیں، سانیا ملہوترا
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اکتوبر2018ء) بالی وڈ کے اداکارہ سانیا ملہوترا کا کہنا ہے کہ اداکارہ نینا گپتا بہت پراعتماد اور مضبوط اداکارہ ہیں۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہسانیا ملہوترا نے میڈیا سے فلم’’بدھائی ہو‘‘ میں ان کی ساس کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ نینا گپتا کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایک پراعتماد خا تون ہیں اور ان کے ساتھ انہوں نے کام کرتے ہوئے بہت کچھ سیکھا ہے اور ان کو اداکاری کرتے ہوئے دیکھنا ان کے لئے نہایت دلچسپ تھا۔

وقت اشاعت : 19/10/2018 - 12:19:32

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :