موسیقار جاوید اختر کی نیو یارک میں رشی کپور کی عیادت کی

جمعہ 19 اکتوبر 2018 12:50

موسیقار جاوید اختر کی نیو یارک میں رشی کپور کی عیادت کی
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اکتوبر2018ء) بالی وڈ کے معروف موسیقار جاوید اختر نے نیو یارک میں علاج کے لئے مقیم اداکار رشی کپور کی عیادت کی ہے ۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار رشی کپور جو ان دنوں علاج کی غرض سے نیو یارک میں مو جو د ہیں نے سو شل میڈیا پر ایک تصویر شیئرکی ہے۔جس میں رشی کپور اپنی اہلیہ نیتو سنگھ اور جاوید اختر کے ساتھ دکھائی دے رہے ہیں۔جبکہ تصویر کے نیچے انہوں نے جاوید اختر کا شکریہ اداکرتے ہو ئے ان کے لئے نیک خو ہشات کا بھی اظہا ر کیا ہے۔

وقت اشاعت : 19/10/2018 - 12:50:49

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :