الحمراء ہال llمیں کل سے نیا اسٹیج ڈرامہ ’’عشق نہ پوچھے ذات ‘‘ پیش کیا جائیگا

جمعہ 19 اکتوبر 2018 13:15

الحمراء ہال Llمیں کل سے نیا اسٹیج ڈرامہ ’’عشق نہ پوچھے ذات ‘‘ پیش کیا جائیگا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اکتوبر2018ء)الحمراء ہال llمیں کل (ہفتہ ) سے ڈرامہ پروڈیوسر آصف راہی کا نیا اسٹیج ڈرامہ ’’عشق نہ پوچھے ذات ‘‘ پیش کیا جائیگا ۔

(جاری ہے)

جس کی کاسٹ میں اداکارہ شانزہ ،فیا خان ،انعم بھٹی ،کرن چوہدری ،شازیہ پلک ،فروزہ خان ،طاہر نوشاد ،ببو رانا، شکیل چن ،علی انجم ،شاہد نوشاد اور ارشد ملک شامل ہیں۔ڈرامے کے رائٹر و ڈائریکٹر عظیم نور اور باقر حسین ہیں جبکہ پروڈیوسر آصف علی راہی ہیں۔گزشتہ روز ڈرامے کی سینسر ریہرسل پاس ہونے کے بعد ڈرامہ آج بروز ہفتہ سے الحمرا ہال llمیں شروع ہو جائیگا ۔

وقت اشاعت : 19/10/2018 - 13:15:43