سلمان خان فلم بھی’’تانا جی: دا ان سنگ واریئر‘‘ کا حصہ بن گئے

جمعہ 19 اکتوبر 2018 13:30

ممبئی۔19 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اکتوبر2018ء) بالی وڈ اداکار سلمان خان بھی فلم ’’تانا جی: دا ان سنگ واریئر‘‘ کا حصہ بن گئے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہدایتکار اوم رائوٹ کی ایکشن فلم’’تانا جی: دا ان سنگ واریئر‘‘ میں اداکار اجے دیوگن مرکزی جبکہ سیف علی خان منفی کردار ادا کر رہے ہیں جس کے بعد اب اداکار سلمان خان بھی فلم کا حصہ بن گئے ہیں جس میں وہ چھتراپتی شیواجی مہاراج کا کردار ادا کریں گے، فلم آئندہ سال نومبر میں ریلیزکی جائے گی۔

وقت اشاعت : 19/10/2018 - 13:30:12

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :