سلمان خا ن اپنے پالتو کتے کی موت پر افسردہ

ہفتہ 20 اکتوبر 2018 12:10

سلمان خا ن اپنے پالتو کتے کی موت پر افسردہ
ممبئی۔20 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اکتوبر2018ء) بالی وڈ ادا کار سلمان خا ن اپنے پالتو کتے کی موت پر افسردہ ہو گئے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار نے ٹویٹر پر اپنے پا لتو کتے کے ساتھ لی گئی تصویر پو سٹ کی ہے۔تصویر میں سلمان خان اپنے پالتو کتے کو بو سہ دیتے ہو ئے دکھائی دے رہے ہیں۔

(جاری ہے)

تصویر کے نیچے اداکار نے جذ باتی الفا ظ میں پیغام لکھا ہے کہ’’میرا سب سے خوبصورت پیا ر آج چلا گیا۔

خدا اس کی روح کو سکون دے،جبکہ سلمان خان کی دوست لو لیا ونتراور اداکارہ سو ناکشی سنہا نے بھی اداکار کے پالتو کتے کے ساتھ لی گئی تصویریں شیئر کیں اور افسردگی کا اظہا ر کیا۔واضح رہے کہ سلما ن خا ن کے پاس مزید تین کتے ہیں جن کا نام سینٹ،مو گلی اور ویر ہیں تاہم اس سے قبل بھی 2009ء میں اداکارکے دو پالتو کتوںکی موت واقع ہو چکی ہے۔
وقت اشاعت : 20/10/2018 - 12:10:11

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :