خواتین کے لئے کسی بھی شعبے میں کام کرنا بہت مشکل ہوتا ہے ،سجل علی
حالات اب پہلے سے بدل چکے ہیں اور ہر شعبہ زندگی میں پڑھے لکھے لوگ آگے آرہے ہیں مگر اس کے باوجود بھی خواتین کو مسائل درپیش ہوتے ہیں، اداکارہ
ہفتہ 20 اکتوبر 2018 21:56
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ایک انٹرویو کے دوران سجل علی کا کہناتھا کہ میں نے شوبز کی دنیا میں قدم رکھا تو خوش قسمتی سے مجھے ایسے لوگ ملے جنہوں نے قدم با قدم میری رہنمائی کی اور ساتھ مجھے اس بات کا احساس بھی دلایا کہ ہر جگہ پر برے لوگ ہی نہیں ہوتے۔
میں نے اپنے کریئر میں سینکڑوں لوگوں کے ساتھ کام کیا مگر خدا کا شکر ہے کہ میرے ساتھ کوئی ناخوشگوار واقعہ رونما نہیں ہوا۔ انہوں نے کہا کہ میں نے اپنے کریئر کا جب آغاز کیا تو مجھے توقع بھی نہیں تھی کہ میں اتنی مقبول اداکارہ بن جاؤں گی اور اب مجھے اپنی ساکھ کو برقرار کھنے کے لئے بہتر سے بہتر کام کرنا پڑتا ہے ،خدا کا شکر ہے کہ اب تک میں اپنے تمام تر مقصد میں کامیاب رہی ہوں۔ایک سوال کے جواب میں سجل علی نے کہا کہ خواتین کو اپنی حفاظت کیلئے کراٹے کی تربیت ضرور حاصل کرنی چاہیے۔۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Helen McCrory
Riteish Deshmukh
Syra Yousuf
Logan Lerman
Liana Liberato
Mandy Moore
Jessica Chastain
Abbey Lee
humayun ashraf
Nadeem Baig
Sabiha Khanum
Lindy Booth
Showbiz News In Urdu
-
پاکستان کے لیجنڈ اداکارمحمد علی کی 18ویں برسی منائی گئی
-
فلسطینیوں کی تکالیف کا سوچ کر ہڈیوں کی سرجری میں ہمت ملی، عائشہ عمر
-
اجے دیوگن کی ہاررفلم ’شیطان‘ نے بلاک بسٹر ’سنگھم‘ کا ریکارڈ توڑدیا
-
بھارتی اداکارہ ٹریفک حادثے میں زخمی، وینٹیلیٹ پرمنتقل
-
سحری و افطاری خاوند ہی بناتے ہیں،اداکارہ صرحا اصغر کا انکشاف
-
وکرانت میسے نے سارہ علی خان سے معافی مانگ لی
-
ہنی ایرانی سے شادی ختم ہونے کی وجہ میری شراب نوشی تھی، جاوید اختر
-
فارس شفیع اور ہنی سنگھ نے موسیقی کے مداحوں کو خوش کر دیا