ملکونے پنجابی گانوں پر مبنی آڈیو البم کے سات گانے ریکارڈ کر لئے

اتوار 21 اکتوبر 2018 12:40

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اکتوبر2018ء) بھنگڑا سٹار گلوکار ملکونے پنجابی گانوں پر مبنی آڈیو البم کے سات گانے ریکارڈ کر لئے ۔ بتایا گیا ہے کہ گلوکار ملکو اپنی البم کیلئے مزید پانچ گانے ریکارڈ کریں گے جن میں دو بھنگڑا گیت بھی شامل ہوں گے۔
وقت اشاعت : 21/10/2018 - 12:40:15

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :