فلم ’’مغل‘‘ میں مختصرکردارکے لئے سوناکشی سنہا سے رابطے بڑھا لئے گئے

پیر 22 اکتوبر 2018 13:30

فلم ’’مغل‘‘ میں مختصرکردارکے لئے سوناکشی سنہا سے رابطے بڑھا لئے گئے
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اکتوبر2018ء) بالی وڈ فلم ’’مغل‘‘ میں سونا کشی سہنا مختصرکردار ادا کریں گی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سوبھاش کپور کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’’مغل‘‘میں مختصر لیکن اہم کردار کے لئے سوناکشی سنہا سے رابطے بڑھا لئے گئے۔

(جاری ہے)

فلم میں عامر خان بھی دکھائی دیں گے، اور یہ پہلی بار ہے کہ عامر خان اور سوناکشی سنہا ایک ساتھ پردہ سکرین پر دکھائی دیں گے۔فلم کی کہانی گلشن کمار کی زندگی پر مبنی ہے۔

وقت اشاعت : 22/10/2018 - 13:30:31

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :