فلم’’ ارجن ریڈی‘‘ کی عکس بندی شروع

پیر 22 اکتوبر 2018 13:30

فلم’’ ارجن ریڈی‘‘ کی عکس بندی شروع
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اکتوبر2018ء) بالی وڈ اداکارشاہد کپورنے اپنی نئی فلم’’ ارجن ریڈی‘‘ کی عکس بندی شروع کر دی۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابقشاہد کپورنے اپنی نئی فلم’’ ارجن ریڈی‘‘ کی عکس بندی شروع کر دی،فلم میںان کے ہمراہ اداکارہ کیارا اڈوانیدکھائی دیں گی۔

(جاری ہے)

اداکارہ کیارا نے اپنی فلم کی عکس بندی کے آغاز کی خبر اپنی ٹوئیٹ میں دی ہے۔یہ پہلی بار ہے کہ اداکارہ کیارا شاہد کپور کی ہیروئن کے طورپر سینما اسکرین پردکھائیدیںگی۔ فلم ’’ارجن ریڈی‘‘ 2017 میں ریلیز ہونے والی تیلگو فلم کا ہندی ری میک ہے۔

وقت اشاعت : 22/10/2018 - 13:30:31

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :