سیاست کو عبادت سمجھ کر کیا جائے تو ملک کے سارے مسائل ختم ہو سکتے ہیں‘فلمسٹار ثناء
قائد اعظم کے پاکستان کو چند لوگوں نے اپنے لیے سونے کی چڑیا بنا رکھاہے ،ایسے لوگوں کے سزائیں ملنی چاہئیں
پیر 22 اکتوبر 2018 14:18
(جاری ہے)
انہوں نے ’’این این آئی‘‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بعض سیاستدانوں نے سیاست کو بھی تجارت بنا رکھاہے جن میں ملک کے غریب لوگوں کیلئے کوئی جگہ نہیں اور وہ صرف اپنا پیٹ بھرنے کے لئے آتے ہیں ،ہر حکومت میں انکے خاندان کی نمائندگی ہوتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ آج ہمیں جن مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے وہ گنتی کے چند سیاستدانوں کی وجہ سے ہے اور اسکی سزا پوری قوم مقروض ہو کر بھگت رہی ہے ۔ ثناء نے کہا کہ جس طرح اعلیٰ عدلیہ ہر اہم معاملے پر ازخود نوٹس لیتی ہے اسی طرح ملک کو نقصان پہنچانے والوں کے خلاف کارروائی کر کے ان کو عبرت کا نشان بنایا جائیگا تو سب چیزیں خود بخود ٹھیک ہو جائیں گی۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Nadia Khan
Adnan Sami Khan
Shahid Kapoor
Amyra Dastur
Saeed Jaffrey
JoAnna Garcia Swisher
Melissa McCarthy
Johnny Depp
Deepika Padukone
Lindsay Lohan
Ali Zafar
Melissa Joan Hart
Showbiz News In Urdu
-
معروف ادیب افسانہ نگاراے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
بھارتی اداکار وجے کی سکیورٹی گارڈ کی شادی میں اچانک شرکت، مداح حیران
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
-
ہدایتکار حسن طارق کو دنیا سے رخصت ہوئے 42 برس بیت گئے
-
سینسر بورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پر پابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز