تاپسی پنوکاکام کی جگہ کو ہراسگی سے پاک کرنے کی ضرورت پر زور

پیر 22 اکتوبر 2018 19:02

تاپسی پنوکاکام کی جگہ کو ہراسگی سے پاک کرنے کی ضرورت پر زور
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 اکتوبر2018ء) بالی وڈ اداکارہ اور سنیٹا انسداد ہراسگی کمیٹی کی نومنتخب رکن تاپسی پنو نے کام کی جگہ کو عبادت گاہ قرار دیتے ہوئے اسے ہراسگی سے پاک کرنے کی ضرورت پر زرو دیا ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق تاپسی پنو نے کہا کہ کام کی جگہ عبادت گاہ کی طرح ہوتی ہے اور وہاں پر اس طرح کے برے فعل قابل مذمت ہیں اور اس حوالے سے ٹھوس اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔

وقت اشاعت : 22/10/2018 - 19:02:44

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :