ڈیزائنر منیش ملہوترا پریانکا چوپڑا کی شادی کا جوڑا تیار کریں گے

منگل 23 اکتوبر 2018 12:02

ڈیزائنر منیش ملہوترا پریانکا چوپڑا کی شادی کا جوڑا تیار کریں گے
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اکتوبر2018ء) بھارت کے نامور ڈیزائنر منیش ملہوترا اداکارہ پریانکا چوپڑا کی شادی کا جوڑا تیار کریں گے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ پریانکا چوپڑا نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ان کی شادی کا جوڑا ان کے بہترین دوست اورڈیزائنر منیش ملہوترا تیار کریں گے ۔ان کاکہنا تھا کہ ان کو یقین ہے کہمنیش ملہوترا کے کام کو دیکھتے ہوئے ان کا شادی کو جوڑاآرام دہ اور خوبصورت ہوگا۔ اداکارہ اداکارہ پریانکا چوپڑا امریکی گلوکار نک جونز کے ساتھ شادی کریں گی جو کہ اٹلی میں سر انجام پائے گی ۔

وقت اشاعت : 23/10/2018 - 12:02:55

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :