اجازت ہو تو تمہارے شوہر سے شادی کرلوں‘پرینیتی چوپڑا کا کرینہ کپور کو سوال
ْاداکارہ پرینیتی چوپڑا کا اپنی کزن پریانکا چوپڑا کی شادی پر سب سے پہلے ڈانس کرنے کا اعلان
منگل 23 اکتوبر 2018 12:42
(جاری ہے)
اداکارہ نے 2014 میں کہا تھا کہ وہ بچپن سے ہی سیف علی خان کو اسکرین پر دیکھتی آ رہی ہیں اور جنون کی حد تک ان کی دیوانی ہیں۔
اداکارہ نے بتایا تھا کہ انہوں نے سیف علی خان کے حوالے سے اپنے جذبات اور عشق کا ذکر ان کی اہلیہ کرینہ کپور سے بھی کردیا ہے، جنہوں نے اس پر کوئی رد عمل نہیں دیا۔پرینیتی چوپڑا کا کہنا تھا کہ انہوں نے کرینہ کپور کو کہا تھا کہ ‘اگر اجازت ہو تو میں ان کے شوہر سے شادی کرلوں-اداکارہ نے دعویٰ کیا تھا کہ ان کے ایسے جوابات پر کرینہ کپور نے صرف اتنا ہی کہا تھا کہ ‘کوئی بات‘ نہیں۔تاہم اب پرینیتی چوپڑا کے حوالے سے بھارتی میڈیا میں خبریں ہیں کہ وہ ارجن کپور کے ساتھ تعلقات میں ہیں، لیکن تاحال دونوں نے اس حوالے سے کوئی وضاحت نہیں کی۔ماضی میں پرینیتی چوپڑا کا نام سدھارتھ ملہوترا کے ساتھ بھی جوڑا جاتا رہا ہے، تاہم اس حوالے سے بھی کوئی تصدیق نہیں ہو سکی تھی۔Rlated Stars :
کرینہ کپور
Kareena Kapoor
پرنیتی چوپڑا
Parineeti Chopra
پریانکا چوپڑا
Priyanka Chopra
سیف علی خان
Saif Ali Khan
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Stan Lee
Michelle Pfeiffer
Missi Pyle
Mahesh Manjrekar
Juggan Kazim
Gurdas Maan
Amyra Dastur
Alison Sweeney
Lindy Booth
Jimmy Khan
Neelam Muneer
Zulqarnain Haider
Showbiz News In Urdu
-
میرے پسندیدہ اداکارہ ورون دھوان اورکارتک آریان ہیں،کریتی سنین
-
بیٹی اننیا کے ادیتیا کیساتھ ریلیشن پر بات کرنے سے مجھے کوئی مسئلہ نہیں، والد
-
فیصل قریشی کو ٹی وی ڈرامے ’ظلم’ کے ڈائیلاگ مہنگے پڑ گئے
-
انڈیا کی میگا سائنس فکشن فلم ’کالکی 2898AD‘ کا دھماکے دار ٹیزرجاری
-
رنویر سنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا
-
بابر اعظم کی جانب سے شادی کی پیشکش پر میری طرف سے معذرت، نازش جہانگیر
-
معلوم نہیں تھا سلمان خان میری زندگی بدل دیں گے، زرین خان
-
پوسٹل سروس کی مہربانی،اداکارہ صرحا اصغر کا عید کا جوڑا عید کے بعد پہنچا