وحید مراد کے بیٹے کی جانب سے ’کوکو کورینا‘ کی 'بربادی' پر مداحوں سے معذرت
کوک اسٹوڈیو سیزن 11 میں کوکو کورینا کا ریمکس گلوکارہ مومنہ مستحسن اور اداکار احد رضا میر نے گایا میوزک کی پسند اور ناپسند بیان کرنے میں کوئی برائی نہیں ،ْاس کو کوئی پیچیدہ بحث بنانے کی بھی ضرورت نہیں ،ْ شیری رحمن
منگل 23 اکتوبر 2018 16:18
(جاری ہے)
عادل مراد نے لکھاکہ ’میں وحید مراد کے پرستاروں سے معذرت خواہ ہوں کہ کوک اسٹوڈیو کو ’کو کو کورینا‘ کو ریمیک یا تباہ کرنے کی اجازت دی گئی ،ْ مجھے کوکو اسٹوڈیو برانڈ پر اعتبار تھا لیکن اب اسے مکمل طور پر احمق چلا رہے ہیں۔
پاپ کوئن نازیہ حسن کے بھائی زوہیب حسن نے بھی تنقیدی ٹوئیٹ کی اور لکھاکہ کوک اسٹوڈیو کی پروڈکشن ٹیم کو فوری طور پر تبدیل ہونے کی ضرورت ہی!دوسری جانب پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے بھی وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری کی طرح ’کوکو کورینا‘ کے ریمکس پر بذریعہ ٹوئٹر پوسٹ ناپسندیدگی کا اظہار کیا۔شیری رحمان نے لکھا کہ میوزک کی پسند اور ناپسند بیان کرنے میں کوئی برائی نہیں ہے اور اس کو کوئی پیچیدہ بحث بنانے کی بھی ضرورت نہیں۔واضح رہے کہ کوک اسٹوڈیو سیزن 11 میں احد رضا میر کا ڈیبیو گانا ’کوکو کورینا‘ 19 اکتوبر کو ریلیز کیا گیا تھا، جس میں انہوں نے گلوکارہ مومنہ مستحسن کے ساتھ گلوکاری کی تھی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Mallika Sherawat
laiba bangash
Ashley Greene
Shilpa Shetty
Suhaee Abro
Ali Azmat
Gohar Rasheed
Abid Kashmiri
Naheed Shabbir
Taylor Kitsch
Aditi Gowitrikar
Chitrangada Singh
Showbiz News In Urdu
-
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
-
فیصل قریشی نے ڈرامہ ’ظلم‘ میں بولے گئے ڈائیلاگز پر معافی مانگ لی
-
اداکاری سے قبل پری سکول میں بچوں کے ڈائپر تبدیل کرتی تھی، کیارا ایڈوانی
-
فواد خان کی اداکارہ ممتاز کیساتھ تصاویر وائرل
-
ڈچ اداکار و گلوکار ڈونی رولوِنک نے اسلام قبول کر لیا
-
اقرا سے بڑھ کر کوئی نہیں، بچہ بھی اس کے بعد آتا ہے ، یاسر حسین
-
آرٹس کونسل کے زیر اہتمام موسیقی کے مقابلے یکم جون سے ہوں گے،ڈپٹی کمشنرگجرات
-
رنویرسنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا