کبریٰ خان پہلی بار خود سے بڑے حمزہ علی عباسی کی ماں بنیں گی
فلم کی دیگر کاسٹ میں سجل علی، احسن خان اور نعمان اعجاز جیسے نامور اداکار بھی شامل ہیں
منگل 23 اکتوبر 2018 17:56
(جاری ہے)
‘الف’ کی ہدایات حسیب حسن دے رہے ہیں، جب کہ اس کی دیگر کاسٹ میں سجل علی، احسن خان اور نعمان اعجاز جیسے نامور اداکار بھی شامل ہیں، جو اہم کردار میں کام کرتے نظر آئیں گے۔
اس ڈرامے میں جہاں تمام اداکار مختلف اور انتہائی اہم کردار ادا کرتے نظر آئیں گے، وہیں سب سے منفرد کردار میں 25 سالہ کبریٰ خان نظر آئیں گی، جو 34 سالہ حمزہ علی عباسی کی والدہ بنیں گی۔کبریٰ خان نے اپنے کردار کے حوالے سے بتایا کہ وہ ڈرامے میں ‘دل جہاں‘ نامی معروف ٹی وی اداکارہ کا کردار ادا کریں گی۔انہوں نے بتایا کہ انہیں ڈرامے میں 1970 کی معروف ٹی وی اداکارہ کے طور پر دکھایا جائے گا، جب کہ انہیں ڈرامے میں حمزہ علی عباسی کی والدہ کے طور پر بھی دکھایا جائے گا۔انہوں نے ڈرامے کی کہانی کو شاندار قرار دیا اور کہا کہ وہ اس کے نشر کیے جانے کی منتظر ہیں۔یہ پہلا موقع ہوگا کہ کبریٰ خان خود سے بڑی عمر کے اداکار کی ماں کا کردار ادا کرتی نظر آئیں گی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Shashi Kapoor
Grace Phipps
Gippy grewal
Amyra Dastur
Sitara Baig
Ian David
Sanam Jung
Vanessa Hudgens
Keeley Hazell
Anwar Maqsood
Tilda Swinton
Kiran Malik
Showbiz News In Urdu
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
بھارتی اداکار وجے کی سکیورٹی گارڈ کی شادی میں اچانک شرکت، مداح حیران
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
-
ہدایتکار حسن طارق کو دنیا سے رخصت ہوئے 42 برس بیت گئے
-
سینسر بورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پر پابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
مادھوری کی وجہ سے یش چوپڑا کی فلم سے انکار غلطی تھی، منیشا کوئرالہ