سوناکشی فلم ’’مشن منگل ‘‘ میں مختصر کردار

پیر 12 نومبر 2018 13:19

سوناکشی فلم ’’مشن منگل ‘‘ میں مختصر کردار
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 نومبر2018ء) بالی وڈ کی اداکارہ سوناکشی فلم ’’مشن منگل ‘‘ میں مختصر کردار ادا کریں گی۔ بھارتی ذرائع ابلا غ کے مطابق اداکارہ سوناکشی بھارت کی خلانوردی کے موضوع پر بننے والی پہلی فلم ’’مشن منگل ‘‘ میں 10 سے 15 منٹ کا مختصر کردار ادا کریں گی جبکہ فلم عکسبندی اگلے ماہ شروع کی جائے گی ۔

(جاری ہے)

فلم ’’مشن منگل ‘‘ میں اداکار اکشے کمار کے ساتھ اداکارہ ودیا بالن اور تپسی پنو مرکزی کردار ادا کرتی نظر آئیں گی جبکہ فلم آئندہ سال 12 اکتوبر کو ریلیز کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 12/11/2018 - 13:19:15

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :