فلم انڈسٹری میں کام پیسے کے لئے کیا، نصیر الدین شاہ

پیر 12 نومبر 2018 13:19

فلم انڈسٹری میں کام پیسے کے لئے کیا، نصیر الدین شاہ
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 نومبر2018ء) بالی وڈ کے اداکار نصیر الدین شاہ کاکہنا ہے کہ ان کو یہ حقیقت بتاتے ہوئے شرم محسوس نہیں ہوتی کہ انہوں نے پیسے کے لئے فلم انڈسٹری میں کام کیا ہے ۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلا غ کے مطابق اداکار نصیر الدین شاہ نے اپنے کام کے متعلق میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے فلم انڈسڑی میں کام کا آغاز ضروریات زندگی کو پورا کرنے کے لئے کیا اور ان کو یہ بات بتاتے ہوئے شرم محسوس نہیں ہوتی ہے ۔ ان کا ایک سوال کے جواب پر کہنا تھا کہ نئے آنے والے اداکاروں کو بھی اپنے کام اور ضروریات زندگی کو لے کر شرم محسوس نہیں کرنی چاہیے ۔

وقت اشاعت : 12/11/2018 - 13:19:15

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :