سعدیہ جبار پاکستان کی پہلی ویب سیریز ’’شیم لیس پرپوزلز‘‘ بنائیں گی
پیر 12 نومبر 2018 13:36
(جاری ہے)
سعدیہ جبار کا کہنا ہے کہ اصل زندگی کے بہت سے ایسے معاملے جن کو ہم ٹی وی ڈراموں اور فلم کے فیملی پلیٹ فارم ہونے کی وجہ سے ان کے ذریعے نہیں دکھا سکتے وہ اب ان کو ڈیجیٹل میڈیم کے ذریعے سامنے لایا جائے گا جس کے لئے ایک ویب سیریز ’’شیم لیس پرپوزلز‘‘ سعدیہ جبار پروڈکشنز، بی وی سی میڈیا کے تعاون سے بنا رہی ہے جو کہ پاکستان کی پہلی ویب سیریز ہو گی۔
انھوں نے کہا کہ اس سیریز میں سماجی برائیوں سے آگاہی دی جائے گی، اس سیریز کا موضوع ایسی شادیوں کے معاملات ہے جو لڑکا یا لڑکی کی مرضی کے بغیر خاندانی دبائو کے تحت کی جاتی ہیں۔ ویب سیریز کا سکرپٹ سجی گل اور اطلس نے لکھا ہے جبکہ اس کے ہدایتکار ہنی ہارون ہیںاور فلم کی سعدیہ جبار کے ساتھ معاون پروڈیوسر تحسین شوکت ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Colin Hanks
Maira Khan
Stark Sands
Stan Lee
Vasay Chaudhry
Avan Jogia
Natasha Lyonne
Hameed Shaikh
Harshdeep Kaur
Josh Trank
Babra Sharif
Ksenia Solo
Showbiz News In Urdu
-
پاکستان کے لیجنڈ اداکارمحمد علی کی 18ویں برسی منائی گئی
-
فلسطینیوں کی تکالیف کا سوچ کر ہڈیوں کی سرجری میں ہمت ملی، عائشہ عمر
-
اجے دیوگن کی ہاررفلم ’شیطان‘ نے بلاک بسٹر ’سنگھم‘ کا ریکارڈ توڑدیا
-
بھارتی اداکارہ ٹریفک حادثے میں زخمی، وینٹیلیٹ پرمنتقل
-
سحری و افطاری خاوند ہی بناتے ہیں،اداکارہ صرحا اصغر کا انکشاف
-
وکرانت میسے نے سارہ علی خان سے معافی مانگ لی
-
ہنی ایرانی سے شادی ختم ہونے کی وجہ میری شراب نوشی تھی، جاوید اختر
-
فارس شفیع اور ہنی سنگھ نے موسیقی کے مداحوں کو خوش کر دیا