اجے دیوگن نے چین کے فلمی میلے میں بہترین غیر ملکی اداکار کا ایوارڈ اپنے نام کر لیا

پیر 12 نومبر 2018 13:36

اجے دیوگن نے چین کے فلمی میلے میں بہترین غیر ملکی اداکار کا ایوارڈ اپنے نام کر لیا
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 نومبر2018ء) بالی وڈ اداکار اجے دیوگن نے ’’27ویں چائنا گولڈن روسٹر اینڈ ہنٹر فلورز فلم فیسٹیول‘‘ میں بہترین غیر ملکی اداکار کا ایوارڈ اپنے نام کر لیا۔

(جاری ہے)

بھارتی زرائع ابلاغ کے مطابق یہ ایوارد انہیں فلم ’’ریڈ ‘‘ میں بہترین اداکاری پر دیا گیا ہے۔فلم کے ہدایت کار راج کمار گپتا ہیں جبکہ فلم 16مارچ کو نمائش کے لئے پیش کی گئی تھی۔

وقت اشاعت : 12/11/2018 - 13:36:22

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :