پریانکاچوپڑا نے فلم ’’دی سکائے از پنک‘‘ کی بقیہ عکس بندی دوبارہ سے شروع کر دی

پیر 12 نومبر 2018 13:36

پریانکاچوپڑا نے فلم ’’دی سکائے از پنک‘‘ کی بقیہ عکس بندی دوبارہ سے شروع کر دی
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 نومبر2018ء) بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے فلم ’’دی سکائے از پنک‘‘ کی بقیہ عکس بندی دوبارہ سے شروع کر دی۔

(جاری ہے)

بھارتی زرائع ابلاغ کے مطابق پریانکا چوپڑا نے بیچلر پارٹی کے بعد سونالی باس کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’’دی سکائے از پنک‘‘ کی بقیہ عکس بندی دوبارہ سے شروع کر دی ہے،فلم کی کاسٹ میں فرحان اختر، روہت سارف اور زائرہ وسیم شامل ہیں، فلم کی کہانی حقیقی زندگی کے کردار عائشہ چوہدری کی سونح حیات پر مبنی ہے، فلم آئندہ سال فروری میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 12/11/2018 - 13:36:22

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :