میں اب خود کو مسلمان نہیں کہتا
پاکستانی نژاد برطانوی گلوکار زین ملک نے حالیہ انٹرویو میں اپنے مداحوں کو زبردست جھٹکا دے دیا
سمیرا فقیرحسین پیر 12 نومبر 2018 12:33
(جاری ہے)
انٹرویو کے دوران مزید بات کرتے ہوئے زین ملک نے بتایا کہ انہوں نے جب سے اپنا میوزک بینڈ چھوڑا ہے تب سے بینڈ کے کسی ممبر سے کوئی رابطہ نہیں رکھا۔
مذہبی عقائد سے متعلق زین ملک کے حالیہ بیان نے ان کے مداحوں کو جھٹکا دے دیا ہے جبکہ ان کے اس بیان پر ان کے مداحوں نے ملے جلے تاثرات کا اظہار کیا۔ ایک خاتون صارف نے کہا کہ زین ملک نے ''اسلام'' سے علیحدگی اختیار کر لی ہے۔اب مجھے مکمل طور پر سمجھ آگئی ہے کہ اسلام میں اتنی ساری چیزیں حرام کیوں ہیں۔ میوزک انڈسٹری اور شراب اسلام سے دوری کا باعث بنتی ہیں اور زین ملک اس کی زندہ مثال ہے۔ ایک اور ٹویٹر صارف نے کہا کہ زین ملک کے اس بیان پر سب اتنا حیران کیوں ہو رہے ہیں؟ یہ تو ہونا ہی تھا۔ ایک اور صارف نے کہا کہ زین ملک غلط سمت میں جا رہے ہیں۔ ایک اور صارف نے کہا کہ زین ملک کچھ نہیں چھوڑیں گے ان کی شہرت خود ان کا ساتھ چھوڑ دے گی ، بس دیکھتے جائیں کہ ان کے ساتھ کیا ہوتا ہے۔ واضح رہے کہ زین ملک کی اپنے گرل فرینڈ کے ساتھ عید پر بھی تصاویر سامنے آئی تھیں جنہوں نے سب کی توجہ حاصل کر لی تھی ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Armeena Khan
Gemma Arterton
Hasan Jahangir
Theo James
Missi Pyle
Matthew Perry
Haseena Moin
Himesh Reshammiya
Will Smith
Sam Heughan
Chetna Pande
Ghulam Ali
Showbiz News In Urdu
-
پاکستان کے لیجنڈ اداکارمحمد علی کی 18ویں برسی منائی گئی
-
فلسطینیوں کی تکالیف کا سوچ کر ہڈیوں کی سرجری میں ہمت ملی، عائشہ عمر
-
اجے دیوگن کی ہاررفلم ’شیطان‘ نے بلاک بسٹر ’سنگھم‘ کا ریکارڈ توڑدیا
-
بھارتی اداکارہ ٹریفک حادثے میں زخمی، وینٹیلیٹ پرمنتقل
-
سحری و افطاری خاوند ہی بناتے ہیں،اداکارہ صرحا اصغر کا انکشاف
-
وکرانت میسے نے سارہ علی خان سے معافی مانگ لی
-
ہنی ایرانی سے شادی ختم ہونے کی وجہ میری شراب نوشی تھی، جاوید اختر
-
فارس شفیع اور ہنی سنگھ نے موسیقی کے مداحوں کو خوش کر دیا