سارا علی خان کا رنبیر کپور سے شادی کی خواہش کی اظہار

پیر 12 نومبر 2018 13:50

سارا علی خان کا رنبیر کپور سے شادی کی خواہش کی اظہار
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 نومبر2018ء) بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کے بعد سارا علی خان نے بھی اداکار رنبیر کپور سے شادی کی خواہش کی اظہار کر دیا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ سارا علی خان نے والد سیف علی خان کے ہمراہ فلم ساز کرن جوہر کے ٹاک شو ’’کافی ود کرن ‘‘ سیزن 6 میں شرکت کی جس میں کرن جوہر نے سارا سے سوال کیا کہ آپ کس بالی وڈ اداکار سے شادی کرنا چاہیں گی جس کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ وہ اداکار رنبیر کپور سے شادی کرنا چاہیں گی۔ سارا علی خان فلم ’’سمبا‘‘ اور ’’کیدارناتھ‘‘ میں دکھائی دیں گی۔

وقت اشاعت : 12/11/2018 - 13:50:28

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :