والدین ہمیشہ بچوں کے لئے ایک مثال ہوتے ہیں،اکشے کمار
پیر 12 نومبر 2018 14:52
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار اکشے کمار نے انسٹا گرام میں ویڈیو شئیر کی جس میں وہ ورزش کرتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں جبکہ ان کی بیٹی نیتارا ان کے ساتھ ورزش کرتی نظر آرہی ہے،ان کا کہنا تھا کہ بچے والدین سے سیکھتے ہیں اور بطور والدین ہمارا فرض ہے کہ ہم ان کے لئے اچھی مثال قائم کریں۔اداکار اکشے کمار فلم ’’2.0 ‘‘ میں مرکزی کردار ادا کرتے نظر آئیں گے جس کے ہدایتکار ایس شنکر ہیں ،فلم 29 نومبر کو سینما میں پیش کی جائے گی۔
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Sana Nawaz
Victoria Alonso
Kashif Khan
Hameed Shaikh
Will Smith
paris jackson
Moin Akhter
Adnan Siddiqui
Kristen Stewart
Tiger Shroff
Audrey Hepburn
Will Ferrell
Showbiz News In Urdu
-
’’ اساں جان کے میٹ لئی اکھ وے ‘‘ پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف کہانی نویس اور نغمہ نگار حزیں قادری کی33ویں برسی19مارچ منگل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار محمد علی کی18ویں برسی 19مارچ منگل کو منائی جائے گی
-
ایک پراعتماد عورت سے زیادہ کچھ بھی خوبصورت نہیں، ترپتی دیمری
-
عامر خان کا کلاسک کامیڈی فلم انداز اپنا اپنا کے سیکوئیل کا عندیہ
-
کرینہ کپور ساوتھ انڈین فلم انڈسٹری میں ڈیبیو کرنے والی ہیں
-
امریکی ریپر اور پروڈیوسر لِل جون نے اسلام قبول کرلیا
-
ٹیلنٹ کسی کی میراث نہیں، جسے ننھے وی لاگر محمد شیراز نے سچ ثابت کر دکھایا
-
مسکراہٹ معاشرے میں مثبت تبدیلی لا سکتی ہے، یمنی زیدی