ارشد وارثی نے فلم ’’اسورا‘‘کی عکسبندی شروع کر دی

پیر 12 نومبر 2018 15:00

ممبئی۔12 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 نومبر2018ء) بالی وڈ اداکار ارشد وارثی نے فلم ’’اسورا‘‘کی عکسبندی شروع کر دی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار ارشد وارثی نے ہدایت کار انیرودھ سین کی فلم ’’اسورا‘‘ کی عکسبندی شروع کر دی جس پر انہوں نے ٹویٹر پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے فلم کے سکرپٹ کو مکمل طور پر دلچسپی کا باعث قرار دیا ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے فلم کے متعلق مزید تفصیلات سے آگاہ نہیں کیا گیا۔

وقت اشاعت : 12/11/2018 - 15:00:11

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :