میوزک ڈائریکٹراشفاق علی دوفلموں ’’راز‘‘،’’دیوانہ دل‘‘کا میوزک دیں گے

بدھ 14 نومبر 2018 11:38

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 نومبر2018ء) پاکستان فلم انڈسٹری میں میوزک کے اعتبارسے اپنا منفردمقام رکھنے والے میوزک ڈائریکٹراشفاق علی نے دوفلموں ’’راز‘‘اور’’دیوانہ‘‘کا میوزک دینے کے لئے سائن کرلیں،ان فلموں کے مصنف وہدائیتکار ایم اے رومان خان ہیں جبکہ فلم فلم ’’راز‘‘کے فلسازصفدرملک اور فلم’’دیوانہ دل ‘‘کے فلمساز احسن شاہ اور سیف اللہ وڑائچ ہیں۔

(جاری ہے)

ایک ملاقات کے دوران میوزک ڈائریکٹراشفاق علی نے بتایا کہ انہوں نے ان فلموں کا میوزک مرتب کرنا شروع کردیا ہے۔

وقت اشاعت : 14/11/2018 - 11:38:33

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :