بچوں کے عالمی دن کے موقع پر بچوں سے جنسی زیادتی کے حوالے سے 20 نومبر کو پاکستان ٹیلی وژن خامو ش کے نا م سے ایک ٹیلی فلم ٹیلی کاسٹ کر یگا

بدھ 14 نومبر 2018 12:26

بچوں کے عالمی دن کے موقع پر بچوں سے جنسی زیادتی کے حوالے سے 20 نومبر کو پاکستان ٹیلی وژن خامو ش کے نا م سے ایک ٹیلی فلم ٹیلی کاسٹ کر یگا
سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 نومبر2018ء) بچوں کے عالمی دن کے موقع پر بچوں سے جنسی زیادتی کے حوالے سے 20 نومبر کو پاکستان ٹیلی وژن خامو ش کے نا م سے ایک ٹیلی فلم ٹیلی کاسٹ کر ے گا جسے معروف دانشور شکیل عدنان ہاشمی نے لکھااور ہدایات اور پیشکش شاہد نذیر خان کی ہے جنہو ں نے بتایا کہ عوامی شعور بیدار کر نے کے لئے اس حوالے سے اقدامات کی اشد ضرورت ہے تاکہ بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی جیسے مہلک واقعات کا تدارک کیا جا سکے ۔
وقت اشاعت : 14/11/2018 - 12:26:10

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :