ہردیپ سنگھ اور سنجے داس دیپیکا پڈکون کی شادی میں گانا گائیں گے

بدھ 14 نومبر 2018 13:23

ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 نومبر2018ء) بالی وڈ کی گلوکار ہردیپ سنگھ اور سنجے داس اداکار رنویر سنگھ اور اداکارہ دیپیکا پڈکون کی شادی میں گانا گائیں گے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق گلوکار ہردیپ سنگھ اور سنجے داس رنویر سنگھ کی شادی میں پرفارم کرنے کے لئے میلان پہنچ گئے ہیں ، اس بارے میں گلوکار ہردیپ سنگھ نے سوشل میڈیا پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہنا تھا کہ وہ گلوکار سنجے داس اور فیروز خان کے ساتھ اداکارہ دیپیکا پڈکون کی شادی میں گانا گائیں گے۔

وقت اشاعت : 14/11/2018 - 13:23:17

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :