دپیکا اور رنویر ہی اپنی شادی کی تصاویر سو شل میڈیا پر شیئر کر یں گے

بدھ 14 نومبر 2018 13:23

دپیکا اور رنویر ہی اپنی شادی کی تصاویر سو شل میڈیا پر شیئر کر یں گے
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 نومبر2018ء) دپیکا اور رنویر صرف پروفیشنل فوٹو گرافر کی لی گئی تصاویر ہی سو شل میڈیا پر شیئر کر یں گے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی وڈ جوڑی نے اپنی شادی پر مہمانوں کواپنے ہمراہ فون نہ لانے کی درخواست کر تے ہو ئے کہا ہے کہ وہ خود پروفیشنل فوٹو گرافر کی لی گئی تصاویر سو شل میڈیا پر شیئر کر یں گے۔دپیکا اور رنویر کا کہنا ہے کہ مہمانوں کواپنے ہمراہ فون نہ لانے کی درخواست کا مقصد صرف یہ ہے کہ وہ دونوں خود فیصلہ کر نا چاہتے ہیں کہ کون سی تصاویر پر شیئر کی جایئں۔

وقت اشاعت : 14/11/2018 - 13:23:17

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :