رنویر سنگھ اور دیپیکا پڈوکون شادی کے بعد نئے گھر کی تلاش دوبارہ شروع کریں گے

بدھ 14 نومبر 2018 13:40

رنویر سنگھ اور دیپیکا پڈوکون شادی کے بعد نئے گھر کی تلاش دوبارہ شروع کریں گے
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 نومبر2018ء) بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ اور دیپیکا پڈوکون شادی کے بعد نئے گھر کا حتمی فیصلہ کریںگے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار رنویر سنگھ اور دیپیکا پڈوکون شادی سے قبل ممبئی کی حدود میں گھر خریدنا چاہتے تھے لیکن اس حوالے سے کوئی کامیابی حاصل نہ ہو سکی جس کے باعث رنویر سنگھ شادی کے بعد کچھ عرصے تک دیپیکا پڈوکون کے گھر میں ہی رہیں گے تاہم شادی کے بعد دونوں نئے گھر کی تلاش دوبارہ شروع کریںگے۔

وقت اشاعت : 14/11/2018 - 13:40:06

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :