اکشے کما ر اور جان ابرہم کی فلمیں دوسری بار ایک ساتھ ٹکرائیں گی

بدھ 14 نومبر 2018 14:45

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 نومبر2018ء) بالی وڈ اداکار اکشے کما ر کی فلم’’مشن منگل‘‘ اور جان ابراہم کی فلم ’’باٹلا ہائوس‘‘ کا آئندہ سال15 اگست کو باکس آفس پر ایک ساتھ ریلیز کی جائیں گی ۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ دوسری مرتبہ ہے دونوں اداکاروں کی فلمیں ایک ہی دن باکس آفس پے ٹکرائیں گی۔اس سے قبل رواں سال ہی دونوں اداکاروں کی فلمیں’’گولڈ‘‘ اور’’ستیامیوجیتہ‘‘ بھی ایک ہی دن ریلیز ہو چکی ہیں۔

وقت اشاعت : 14/11/2018 - 14:45:19

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :