عمران ہاشمی کی فلم ’’ٹائیگرز‘‘ کا ٹریلر جاری

جمعرات 15 نومبر 2018 11:50

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 نومبر2018ء) بالی وڈ اداکار عمران ہاشمی کی فلم ’’ٹائیگرز‘‘ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بوسنین ڈائریکٹر ڈینس تنووک کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’’ٹائیگرز‘‘ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے جس میں اداکار عمران ہاشمی درمیانے طبقے کے سیلز مین کا کردار ادا کر رہے ہیں جبکہ فلم میں اداکار عدیل حسین، گیتانجلی تھاپا، ستیادیپ مشرا، ڈینی ہوسٹن، سپریا پاٹھک اور دیگر شامل ہیں۔

وقت اشاعت : 15/11/2018 - 11:50:08

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :