با لی وڈ کے لیئے تیلگو فلم انڈسٹری کو نہیں چھوڑ سکتی، الینا ڈیکروز

جمعرات 15 نومبر 2018 12:10

ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 نومبر2018ء) بالی وڈ اداکارہ الینا ڈیکروز نے کہا ہے کہ با لی وڈ کے لیئے تیلگو فلم انڈسٹری کو نہیں چھوڑ سکتی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ 6سال بعد تیلگو فلم ’’امر اکبر اینتھونی‘‘سے فلم انڈسٹری میں واپسی کر رہی ہیں۔اداکارہ کا کہنا ہے کہ وہ بالی وڈ میں اپنا کیریئر بنانے کے لیئے سائوتھ انڈین فلم انڈسٹری کو نہیں چھوڑ سکتی۔

وقت اشاعت : 15/11/2018 - 12:10:11

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :